فحش فلموں کی لبنانی اداکارہ کا بگ باس میں آنے سے انکار

لبنانی فحش اداکارہ میاخلیفہ نے سلمان خان کے شو’بگ باس 9‘ میں شرکت سے انکار کردیا اور کہاہے کہ وہ بھارت میں کبھی قدم بھی نہیں رکھیں گی

350446
فحش فلموں کی لبنانی اداکارہ کا بگ باس میں آنے سے انکار

لبنانی فحش اداکارہ میاخلیفہ نے سلمان خان کے شو’بگ باس 9‘ میں شرکت سے انکار کردیا اور کہاہے کہ وہ بھارت میں کبھی قدم بھی نہیں رکھیں گی ۔
خبر کے مطابق بھارتی رئیلٹی شوکو شہرت پانے کیلئے امیدواروں کے کئی نام سامنے لانے پڑے اوراس کیلئے فحش فلموں کی متنازعہ اداکارہ کا نام بھی سامنے لایاگیا۔
اطلاعات تھیں کہ فحش فلموں کی لبنانی اداکارہ میا خلیفہ بھی شرکت کررہی ہیں تاہم22سالہ میاخلیفہ نے رئیلٹی شوکا حصہ بننے کی تردید کردی ۔
اداکارہ نے نہ صرف شوکا حصہ بننے کی خبروں کی تردید کردی بلکہ ان کاکہناتھاکہ وہ کبھی بھارت میں قدم بھی نہیں رکھیں گی ۔
ٹوئٹر پر میانے لکھاکہ میں یہ واضح کردوں کہ نہ کبھی بھارت میں قدم بھی رکھوں گی ، جس نے بھی یہ کہاہے کہ میں بگ باس میں دلچسپی رکھتی ہوں ، اب اس موقف کو مسترد سمجھیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں