فلم 'محاصرہ' کے لئے ایوارڈ
ترک ہدایتکار امین آلپر کی دوسری طویل دورانیے کی فلم 'محاصرہ' نے وینس فلم فیسٹیول میں یک مشت تین ایوارڈ حاصل کر لئے
349049
فلم 'محاصرہ' کے لئے ایوارڈ ۔۔۔
ترک ہدایتکار امین آلپر کی دوسری طویل دورانیے کی فلم 'محاصرہ' نے دنیا کے سب سے قدیم سینما فلم فیسٹیول وینس فلم فیسٹیول میں یک مشت تین ایوارڈ حاصل کر لئے ہیں۔
فلم کو جیوری ایوارڈ کے علاوہ مختلف ممالک کے نوجوانوں کی طرف سے 'آرکاسینما جیوانی' ایوارڈ اور آزاد سینما نقادوں کے طرف سے پریمیو بیساٹو ڈورو ایوارڈ بھی دیا گیا۔
فلم میں شدید سیاسی دباو کے ماحول میں اپنے پاوں پر کھڑے ہونے کی کوشش کرنے والے دو بھائیوں کی کہانی کو پیش کیا گیاہے۔
متعللقہ خبریں
![غیر ملکی سیاحتی بحری جہازوں کی ترکیہ آمد کا سلسلہ جاری](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/e6ba/590e/d2a2/66715dd0cba44.jpg?time=1719308753)
غیر ملکی سیاحتی بحری جہازوں کی ترکیہ آمد کا سلسلہ جاری
روڈز پورٹ سے آنے والے 238 میٹر طویل "کرسٹل سمفنی" جہاز پر 445 مسافر اور 492 اہلکار سوار ہیں