دن کے وقت شہابیوں کا سرپرائز

بنکاک میں عوام کا سامنا شہابیوں کی بارش سے ہوا

376445
دن کے وقت شہابیوں کا سرپرائز

دن کے وقت شہابیوں کا سرپرائز۔۔۔
بنکاک میں عوام کا سامنا شہابیوں کی بارش سے ہوا۔
تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں اگرچہ ایک تواتر سے شہابیوں کی بارش ہوتی رہتی ہے لیکن اس دفعہ دن کی روشنی میں شہر کے آسمان پر دن کے وقت ایک دیو ہیکل شہابیے کو دیکھا گیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں