ڈائناسورز کی نمائش میں آمد

ولندیزی شو طائفے کلوز ایکٹ نے روایتی ازمیر نمائش میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا ہے

374467
ڈائناسورز کی  نمائش میں آمد

ولندیزی شو طائفے کلوز ایکٹ نے روایتی ازمیر نمائش میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا ہے۔  سات میٹر طویل  ڈائناسور کسٹیومز  کا استعمال  کیے جانے والے اس شو میں  تماشائیوں نے گہری دلچسپی کا مظاہرہ کیا۔

 اس دلچسپ  شو سے محظوظ ہونے کے لیے ویڈیو  دیکھیے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں