ایم ٹی وی میوزک ایوارڈ اپنے حقداروں تک پہنچ گئے

میوزک انڈسٹری کے معتبر ترین ایوارڈوں میں سے ایم ٹی وی میوزک ایوارڈ امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں اپنے حقداروں تک پہنچ گئے

372268
ایم ٹی وی میوزک ایوارڈ اپنے حقداروں تک پہنچ گئے

ایم ٹی وی میوزک ایوارڈ اپنے حقداروں تک پہنچ گئے۔۔۔
میوزک انڈسٹری کے معتبر ترین ایوارڈوں میں سے ایم ٹی وی میوزک ایوارڈ امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں اپنے حقداروں تک پہنچ گئے۔
تقریب میں نک جانسن نے ریڈ کارپٹ پر اپنے ہمراہ ڈانس گروپ کے ساتھ پرفارمنس دی ۔
تقریب میں ٹیلر سوفٹ کو بیڈ بلڈ اور بلینک اسپیس گانوں پر بہترین خاتون ویڈیو اور بہترین ویڈیو کے ایوارڈ دئیے گئے۔
بہترین افیکٹ کا ایوارڈ جسٹن بئیبر کو اور سوشل مشمولات والی سال کی بہترین ویڈیو کا ایوارڈ ریپ گلوکار کینے ویسٹ کو دیا گیا۔
تقریب میں معروف گلوکاروں کے گیتوں کے ساتھ ساتھ رقص اور شوز نے بھی دیکھنے والوں کو مسحور کیا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں