ترک ماہر آثار قدیمہ حالت چمبل ڈوڈل پر

گوگل سرچ انجن نے ماہر آثار قدیمہ اور اولمپکس میں شامل ہونے والی پہلی ترک خاتون کھلاڑی پروفیسر ڈاکٹر حالت چمبل کے یوم پیدائش کے موقع پر خصوصی ڈوڈل تیار کیا ہے

340937
 ترک ماہر آثار قدیمہ حالت چمبل ڈوڈل پر

گوگل سرچ انجن نے ماہر آثار قدیمہ اور اولمپکس میں شامل ہونے والی پہلی ترک خاتون کھلاڑی پروفیسر ڈاکٹر حالت چمبل کے یوم پیدائش کے موقع پر خصوصی ڈوڈل تیار کیا ہے۔
چمبل نے ترکی میں قدیم نودرات کو بازیافت کرنے میں نمایاں کردار ادا کیا ہے جن کی خدمات کے اعزاز میں ایک عجائب خانہ بھی قائم ہے ۔
حالت چمبل کو ملکی و غیر ملکی بے شمار ایوارڈز سے نوازا گیا ہے جن کا انتقال 12 جنوری سن 2014 کو ہوا تھا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں