آسمان نہیں سمندر کی تہہ
امریکہ میں ماہی خار پشت کے اجتماعی شکل میں تیرنے کے مظاہرے دیکھنے والوں کو ورطہ حیرت میں ڈال رہے ہیں
368838
آسمان نہیں سمندر کی تہہ۔۔۔
امریکہ میں ماہی خار پشت کے اجتماعی شکل میں تیرنے کے مظاہرے دیکھنے والوں کو ورطہ حیرت میں ڈال رہے ہیں۔۔۔
پرندوں کے غولوں کی نقل مکانی کے بعد سفر کی حالت میں ہزاروں ماہی خار پشت گروہوں کی شکل میں تیرتی ہیں۔
ایک پرندے کی طرح پر پھڑپھڑانے والی ان مچھلیوں کا یہ سفر ایک شوقیہ کمیرہ مین کے کیمرے میں یوں فلم بند ہوا ہے۔
متعللقہ خبریں
![غیر ملکی سیاحتی بحری جہازوں کی ترکیہ آمد کا سلسلہ جاری](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/e6ba/590e/d2a2/66715dd0cba44.jpg?time=1719319463)
غیر ملکی سیاحتی بحری جہازوں کی ترکیہ آمد کا سلسلہ جاری
روڈز پورٹ سے آنے والے 238 میٹر طویل "کرسٹل سمفنی" جہاز پر 445 مسافر اور 492 اہلکار سوار ہیں