ادانہ گولڈ پائن کون فلم فیسٹیول

بائیسویں ادانہ گولڈ پائن کون فلم فیسٹیول کا انعقاد 14 تا 20 ستمبر کے درمیان ہوگا جس میں 58 فلمیں پیش کی جائیں گی جن میں سے 15 فلموں کو جیوری فائنل مقابلے کے لیے منتخب کرے گی

338252
ادانہ گولڈ پائن کون فلم فیسٹیول

بائیسویں ادانہ گولڈ پائن کون فلم فیسٹیول کے تحت مقابلے کی کامیاب فلموں کا انتخاب کرلیا گیا ہے۔
14 تا 20 ستمبر کے درمیان منعقد ہونے والے اس مقابلے میں 58 فلمیں پیش کی جائیں گی جن میں سے 15 فلموں کو جیوری فائنل مقابلے کے لیے منتخب کرے گی ۔
فائنل میں کامیاب ہونے والی فلموں کو ہفتے کی شب 19 ستمبر کو ایوارڈز دیئے جائیں گے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں