جوہانسبرگ اور استنبول کو جڑواں شہر قرار دینے پرغور

جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ اور استنبول کو جڑواں شہر قرار دینےپر مبنی مذاکرات شروع ہو گئے ہیں

317775
جوہانسبرگ اور استنبول کو جڑواں شہر قرار دینے پرغور

جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ اور استنبول کو جڑواں شہر قرار دینےپر مبنی مذاکرات شروع ہو گئے ہیں۔
اس سلسلے میں جنوبی افریقہ میں متعین ترک سفیر کاعان ایسینر اور جوہانسبرگ بلدیہ کے ناظم پارکس ٹاوُ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں جڑواں شہر قرار دینے کے معاملے پرغور کیا گیا ۔
اگر معاہدہ طے ہوگیا تو جوہانسبرگ افریقہ کا وہ واحد شہر ہوگا جسے استنبول کا جڑواں شہر قرار دیا جائے گا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں