جھیل میں تھریشر مشین کا سفر

تھریشر مشین کو لوہے سے خاص طور پر تیار کردہ تختے پر نصب کر کے جھیل میں تقریباً نصف گھنٹے کے سفر کے بعد جزیرے تک پہنچایا گیا

317556
جھیل میں تھریشر مشین کا سفر

ترکی کی سب سے بڑی میٹھے پانی کی جھیل بے شہر کے ایک جزیرے میں فصل کی کٹائی اور تھریشنگ کے لئے تھریشر مشین کو لوہے سے خاص طور پر تیار کردہ تختے پر نصب کر کے جھیل میں تقریباً نصف گھنٹے کے سفر کے بعد جزیرے تک پہنچایا گیا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں