ترک تعاون و رابطہ ایجنسی کی سماجی و تربیتی سرگرمیاں

ترک تعاون و رابطہ ایجنسی تیکا کی آذربائیجان میں متعین شاخ نےکامیاب افراد کو ٹیکنالوجی ، کھاتہ داری ، دستکاری اور دیگر شعبوں میں تربیت فراہم کر رہا ہے جس کے تحت مذکورہ تقریب میں مختلف شعبوں میں کامیاب ہونے والے 197 افراد کو سرٹیفیکٹ پیش کیے گئے

310623
ترک تعاون و رابطہ ایجنسی کی سماجی و تربیتی سرگرمیاں

ترک تعاون و رابطہ ایجنسی تیکا نے آذربائیجان میں جاری ایک سرٹیفیکٹ پروگرام کے کامیاب شرکا کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا ۔
باکو میں متعین ادارے کا رابطہ دفتر آذری افراد کو ٹیکنالوجی ، کھاتہ داری ، دستکاری اور دیگر شعبوں میں تربیت فراہم کر رہا ہے جس کے تحت مذکورہ تقریب میں مختلف شعبوں میں کامیاب ہونے والے 197 افراد کو سرٹیفیکٹ پیش کیے گئے ۔
تیکا کے اس وقت 48 مالک میں 50 سے زائد تربیتی شاخیں قائم ہیں جو کہ مختلف شعبہ ہائے زندگی میں افراد کو ہنر مند بنانےکا بیڑہ اٹھا رہی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں