ٹھیک اس وقت سر پہ آ پڑی کہ جب بچ نکلنے کا یقین ہو چلا تھا

سکیورٹی بار کو توڑ کر بچ نکلنے والے چوروں کو ایک بڑے سرپرائز نے آ لیا

308676
ٹھیک اس وقت سر پہ آ پڑی کہ جب بچ نکلنے کا یقین ہو چلا تھا

ٹھیک اس وقت سر پہ آ پڑی کہ جب بچ نکلنے کا یقین ہو چلا تھا۔۔۔
سکیورٹی بار کو توڑ کر بچ نکلنے والے چوروں کو ایک بڑے سرپرائز نے آ لیا۔ ملائشیاء میں ایک کاروباری جگہ کو لوٹ کر چور گاڑی کی مدد سے فرار کی کوشش کر رہے ہیں۔ سکیورٹی کے بند بیرئیروں کو توڑ کر راستے پر آنے کے بعد سیمنٹ مکسر کے نیچے آ گئے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں