پیرا گلائیڈنگ کے کھیل میں دلچسپی میں اضافہ

ضلع معلا کی تحصیل فتحیے کے علاے بابا داع میں امسال پیرا گلائڈنگ کا شوق فرمانے والوں کی تعداد میں قابل ذکر حد تک اضافہ ہو رہا ہے

304837
پیرا گلائیڈنگ  کے کھیل  میں دلچسپی میں اضافہ

ضلع معلا کی تحصیل فتحیے کے علاے بابا داع میں امسال پیرا گلائڈنگ کا شوق فرمانے والوں کی تعداد میں قابل ذکر حد تک اضافہ ہو رہا ہے،  گزشتہ برس کے  مقابلے میں امسال سیاحوں کی  تعداد میں 41 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں