اوباما کا شاندار رقص

اوباما کے اپنے والد کے آبائی وطن کینیا میں مقامی رقص لیپالا کے مظاہرے نے سوشل میڈیا پر اپنی دھاک بٹھا دی

303025
اوباما  کا شاندار رقص

صدر امریکہ باراک اوباما نے کینیا کے دورے کےد وران ایک پروگرام میں رقص کرتے ہوئے ناظرین کو حیرت زدہ کر دیا۔
اوباما کے اپنے والد کے آبائی وطن کینیا میں مقامی رقص لیپالا کے مظاہرے نے سوشل میڈیا پر اپنی دھاک بٹھا دی۔
کینیائی صدر مملکت کیناتیا اور ان کی اہلیہ مارگریٹ کے اوباما کے ہمراہ رقص نے ایک خوشگوار ماحول قائم کیا۔
ضیافت پر موجود شرکاء بھی اس صورتحال سے کافی محظوظ ہوئے۔
اوباما کینیا کے دورے کے بعد ایتھوپیا تشریف لے گئے ہیں۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں