فرانس میں غباروں کا ریکارڈ

ماہتے میوزیل کے علاقے میں رنگا رنگ 433 غباروں نے ایک ساتھ اڑتے ہوئے گینس بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام رقم کروالیا ہے۔ غباروں کو ہو ا میں اڑنے کے دوران مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور چھ کلو میٹر طویل ایک متوازی لکیر میں اڑنے کا سلسلہ جاری رکھا۔ ان تمام غبارو ں کو ایک ہی لائن میں رکھنے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا

303013
فرانس میں غباروں کا ریکارڈ

فرانس میں غباروں کا ریکارڈ ۔
ماہتے میوزیل کے علاقے میں رنگا رنگ 433 غباروں نے ایک ساتھ اڑتے ہوئے گینس بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام رقم کروالیا ہے۔
غباروں کو ہو ا میں اڑنے کے دوران مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور چھ کلو میٹر طویل ایک متوازی لکیر میں اڑنے کا سلسلہ جاری رکھا۔
ان تمام غبارو ں کو ایک ہی لائن میں رکھنے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔
طویل جدو جہد کے بعد 433 غباروں کو ایک ساتھ ہوا میں اڑاگیا اور متوقع ریکارڈ قائم کرلیا گیا۔
گزشتہ سال یہ ریکارڈ 391 غباروں کو ہوا میں اڑانے سے قائم کیا گیا تھا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں