جیمز بانڈ سیریز کی نئی فلم عنقریب ریلیز ہو رہی ہے

ایکشن ، ایڈونچر اور جاسوسی پر مبنی فلم "سپیکٹر" 26 اکتوبر سے دنیا بھر میں ریلیز ہو گی۔

346754
جیمز بانڈ سیریز کی نئی فلم عنقریب ریلیز ہو رہی ہے

ہالی ووڈ کی مشہورسیریز جیمز بانڈ کی نئی فلم "سپیکٹر " کا تہلکہ خیز ٹریلر منظر عام پر آگیا ہے ۔
ہدایتکار سیم مینڈس کی نئی فلم "سپیکٹر" میں جیمز بانڈ دیگر متعلقہ فلموں کی طرح دشمنوں کا تعاقب کرتے دکھائی دیتے ہیں ۔
فلم میں جیمز بانڈ کا کردار اداکار ڈینیئل کریگ نے ادا کیا ہیں ۔ اس سےقبل بھی وہ جیمز بانڈ کی تین سیریز میں یہ کردار کرچکے ہیں ۔ ایکشن ، ایڈونچر اور جاسوسی پر مبنی فلم "سپیکٹر" 26 اکتوبر سے دنیا بھر میں ریلیز ہو گی۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں