ترکی کی تین مزید شہہ پارے عالمی ورثوں کی فہرست میں

جرمنی کے شہر بون میں منعقدہ عالمی ثقافتی ورثوں کی کمیٹی کے 39 ویں دور کے اجلاس میں ایفس، دیار باقر کی فصیلوں اور باغیچوں کو یونیسکو عالمی ثقافتی ورثوں کی فہرست میں شامل کر دیا گیا ہے

334088
ترکی کی تین مزید شہہ پارے عالمی ورثوں کی فہرست میں

دیار باقر کی قدیم فصیلوں ، باغیچوں اور ایفس انٹیک شہر کو یونیسکو کی عالمی ثقافتی ورثوں کی فہرست میں شامل کر دیا گیا ہے۔
جرمنی کے شہر بون میں منعقدہ عالمی ثقافتی ورثوں کی کمیٹی کے 39 ویں دور کے اجلاس میں ایفس، دیار باقر کی فصیلوں اور باغیچوں کو یونیسکو عالمی ثقافتی ورثوں کی فہرست میں شامل کر دیا گیا ہے۔
اس نتیجے کے مطابق ایفس ترکی سے مذکورہ فہرست میں شامل ہونے والا 15 واں شہکار ہے۔
یونسیکو کے اس فیصلے کی بدولت دیار باقر اور ایفس انٹیک شہر کے سیاحتی اعتبار سے مزید توجہ حاصل کرنے کی سوچ پائی جاتی ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں