شاہ رُخ خان فلمی کیرئیر کی 23 ویں سالگرہ کےموقع پر

شاہ رُخ خان فلمی کیرئیر کی 23 ویں سالگرہ کےموقع پر اپنے مداحوں کے شکر گزار

328092
شاہ رُخ خان فلمی کیرئیر کی 23 ویں سالگرہ کےموقع پر

بالی وُڈ کے کنگ خان نے اپنے فلمی کیرئیر کی 23 ویں سالگرہ منائی۔
اس موقع پر ان کے مداحوں نے انہیں تنہا نہیں چھوڑا۔
اپنی فیملی کے ساتھ اپنے فلمی کیرءیر کی 23 ویں سالگرہ منانے کے بعد انہوں نے اپنے انٹر نیٹ پیج سے پیغامات لکھنے، تحائف بھیجنے اور ٹیوٹر پیغامات سے اپنی محبت کا اظہار کرنے پر مداحوں کا شکریہ ادا کیا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں