انادولو آتش کا شاندار رقص

ترکی کے معروف رقص طائفے کا عالمی ٹور جاری ہے

301694
انادولو آتش کا شاندار رقص

انادولو آتش  رقص طائفے نے   روسی فیڈریشن سے منسلک  جمہوریہ تاتارستان  کے دارالحکومت   قذان میں شائقینِ فنون کو محظوظ کرایا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں