عالمی ہم جنسوں کے خلاف عدلیہ نے مقدمہ خارج کر دیا

امریکہ میں ایک خاتون کے دائر مقدمے کو ریاست نبراسکا کی عدالت نے خارج کر دیا ہے

274077
عالمی ہم جنسوں کے خلاف عدلیہ نے مقدمہ خارج کر دیا

امریکہ میں ایک خاتون کے دائر مقدمے کو ریاست نبراسکا کی عدالت نے خارج کر دیا ہے۔
بتایا گیا ہے کہ اس خاتون نے یہ مقدمہ ہم جنسوں کے خلاف خداکی طرف سے دائر کرنے کا کہا تھا جسے امریکی عدالت کے جج نے نظریاتی مسائل کی بنیاد پر خارج کرنے کا فیصلہ کیا ۔
عدلیہ نے یہ بھی کہا کہ ہمارا کام ملکی قوانین کی روشنی میں مقدمات کی پیروی کرنا ہے نہ کے گناہوں اور ثوابوں کا احتساب کرنا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں