ترک مصور کی تصویروں کی پیرس میں نمائش

پیرس میں ترک شہر ترابزون کے مصور اکرم قوتلو کی تصاویر کی نمائش کی گئی

268500
ترک مصور کی تصویروں کی پیرس میں نمائش

پیرس میں ترک شہر ترابزون کے مصور اکرم قوتلو کی تصاویر کی نمائش کی گئی ۔
قوتلو نے اس موقع پر بتایا کہ آبائی شہر کے ماحول نے مجھ پرم کافی گہرا اثر چھوڑا ہے ۔ترابزون کی دھند میں گھری فضا اور فطری خوبصورتیوں نےمیرے مصوری کے شوق کو تقویت دی ۔
یہ تصاویری نمائش 14 مئی تک جا ری رہے گی ۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں