ترکی کے دلکش ساحلی علاقے اور ان کی اہمیت

موعلا سالانہ تین ملین سے زائد سیاحوں کی مہمان نوازی کا شرف حاصل کرتا ہے جہاں کے خوبصورت ساحل اور نیلگوں سمندر کی کشش غیر ملکی سیاحوں کو اپنی جانب کھینچتی ہے

267283
 ترکی کے دلکش ساحلی علاقے اور ان کی اہمیت

ترکی کے ساحلی علاقے موعلا میں ہر سال تقریبا ایک لاکھ ملکی و غیر ملکی سیاح بلیو وائج کا لطف اٹھانے کےلیے آتے ہیں۔
موعلا سالانہ تین ملین سے زائد سیاحوں کی مہمان نوازی کا شرف حاصل کرتا ہے جہاں کے خوبصورت ساحل اور نیلگوں سمندر کی کشش غیر ملکی سیاحوں کو اپنی جانب کھینچتی ہے ۔
وزارت سیاحت کے ضلعی ڈاریکٹر ولی چیلیک نے ایک بات چیت کے دوران بتایا کہ موعلا سے شروع ہونے والابلیو وائج عالمی سیاحت کے لیے ایک تحفہ ہے ۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں