چناق قلعے "ہتھیلی کے اندر"

ازمیر کے ایک سنگ تراش نے معرکہ ہائے چناق قلعے کی سنگ مرمر پر عکاسی کی ہے

248406
چناق قلعے "ہتھیلی کے اندر"


ازمیر کے سنگ تراش درسن کیور اولو کہ جس کے دادا اور نانا بھی معرکہ ہائے چناق قلعے میں شہید ہوئے تھے نے چناق قلعے بری جنگوں کو بیان کرنے والی تصاویر کو ہتھیلی کے اندرونی حصے کی مانند دکھائی دینے والے سنگِ مرمر پر کی ہے۔
کیو ر اولو نے " شہادت کی انگلی کے ساتھ جنگوں کی وسعت، درمیانی انگلی کے ساتھ سعید این سی او کی طاقت، انگوٹھی والی انگلی کے ذریعے ترک عورت کی وفاداری اور چھوٹی انگلی کے ساتھ ترکوں کی امن پسندی جیسی خصوصیات کی تشریح کرنے کی کوشش کی ہے۔"

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں