ایک شعبہ دو یونیورسٹیاں

نیو یارک اسٹیٹ یونیورسٹی اور ترک یونیورسٹیوں کے درمیان مشترکہ تعلیمی سرگرمیوں کے معاہدے

236765
ایک شعبہ دو یونیورسٹیاں

اعلی تعلیم کے شعبے میں ایک نیا موقع ' دہری ڈگری'۔
سنی پروگرام کے ذریعے اعلی تعلیم کے ایک حصے کو ترکی میں اور باقی ماندہ حصے کو امریکہ میں مکمل کرنے والا طالب علم دہری ڈگری حاصل کر سکے گا۔
یہ عمل نیو یارک اسٹیٹ یونیورسٹی کے ساتھ ممکن ہے۔
امریکہ کے انقرہ میں سفیر جان باس نے سنی پروگرام کے دائرہ کار میں اپنی تعلیم کو مکمل کرنے والے طالب علموں کے اعزاز میں ایک استقبالیہ دیا۔
نیو یارک اسٹیٹ یونیورسٹی نے سن 2000 میں دہری ڈگری پروگرام کو چند یونیورسٹیوں کے ساتھ بیک وقت شروع کیا تھا۔
اس پروگرام میں ہر برس 300 کے قریب طلباء کو داخلہ دیا جاتا ہے۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں