ازنیک میں سولہ سو سالہ قدیم عمارت کو میوزیم میں ڈھال دیا گیا

ازنیک میں سولہ سو سال قبل تعمیر کیے جانے والے بازیلکا عمارت کی مرمت کرتے ہوئے اسے سیاحوں کے لیے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ازنیک جھیل میں دو میٹر کی گہرائی میں موجود اور چوتھی صدی سے تعلق رکھنے والی عمارت بازلیکا کو زیر آب میوزیم کا روپ دیا جا رہا ہے

230070
ازنیک میں سولہ سو سالہ قدیم عمارت کو میوزیم میں ڈھال دیا گیا

ازنیک میں سولہ سو سال قبل تعمیر کیے جانے والے بازیلکا عمارت کی مرمت کرتے ہوئے اسے سیاحوں کے لیے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ازنیک جھیل میں دو میٹر کی گہرائی میں موجود اور چوتھی صدی سے تعلق رکھنے والی عمارت بازلیکا کو زیر آب میوزیم کا روپ دیا جا رہا ہے۔
امریکن آرکیالوجی انسٹیٹیوٹ کی جانب سے سن 2014 کی اہم ترین عمارتوں میں شامل کی جانے والی بازلیکا عمارت یونیسکو کی ثقافتی میراث کی فہرست میں بھی جگہ پاچکی ہے۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں