یونیسکو کی طرف سے نوروز کے موقع پر استقبالیے کا اہمتام

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے تعلیم و سائنس و ثقافت نے پیرس میں نوروز کی مناسبت سے ایک استقبالیئے کا اہتمام کیا جس میں متعدد ممالک کے نمائندوں نے شرکت کی

274765
یونیسکو کی طرف سے نوروز کے موقع پر استقبالیے کا  اہمتام

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے تعلیم و سائنس و ثقافت نے پیرس میں نوروز کی مناسبت سے ایک استقبالیئے کا اہتمام کیا۔
استقبالیے میں یونیسکو کی ڈاریکٹر جنرل ایرینا بوکووا ، ترکی،آذربائیجان ،أفغانستان،بھارت ،عراق،ایران،قازقستان،پاکستان،تاجکستان اور ترکمانستان کے نمائندوں نے شرکت کی ۔
اس موقع پر ایرینا بوکوا نے کہا کہ نوروز کا تہوار کثیر المعاشرتی گفت و شنید اور یک جہتی کی علامت ہے ۔
استقبالیے کے بعد یونیسکو میں متعین ترک نمائندے حسین آونی بوستالی نے کہا کہ نوروز کا تہوار امن و سلامتی اور مسرتوں کا پیامبر ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں