ٹی آر ٹی کی ڈرامہ سیریل فیلنیتا کی بیرونی ممالک میں مقبولیت

ٹی آر ٹی کے ڈرامہ سیریل فیلینتا کو اب عرب اور دیگر غیر ممالک میں پیش کیا جا رہا ہے

274728
ٹی آر ٹی کی ڈرامہ سیریل فیلنیتا کی بیرونی ممالک میں مقبولیت

ٹی آر ٹی کے ڈرامہ سیریل فیلینتا کو اب عرب اور دیگر غیر ممالک میں پیش کیا جا رہا ہے ۔
اس ڈرامے میں ہالی ووڈ طرز کے ایکشن مناظر شہرت کا باعث بن رہے ہیں۔
ان مناظر کی عکس بندی کے لیے ٹائیٹینک ، سیونگ پرائیویٹ رائن اور سپائڈر مین جیسی فلموں کے ایکشن ڈاریکٹر ڈوسن ہیسکا کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔
سیریل کے پروڈیوسر سردار اوریتیجی نے بتایا کہ یہ ترک ٹیلی ویژن کی تاریخ کی پیلی ڈرامہ سیریل ہے جس پر کافی لاگت آئی ہے ۔
بتایا گیا ہےکہ اس سیریل کو بیرون ممالک فروخت کرنے کےلیے بات چیت جاری ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں