عثمانی ورثہ، 41 قالین اب استنبول میں

بداپشٹ فنون عجائب گھر اور استنبول ترک اور اسلامی آثار کے عجائب گھر نے اپنی کولیکشنز میں سے 15 ویں اور 17 ویں صدی کے عثمانی قالینوں کی نمائش کا آغاز کر دیا ہے

264319
عثمانی ورثہ، 41 قالین اب استنبول میں

عثمانی ورثہ، 41 قالین اب استنبول میں ۔۔۔
بداپشٹ فنون عجائب گھر اور استنبول ترک اور اسلامی آثار کے عجائب گھر نے اپنی کولیکشنز میں سے 15 ویں اور 17 ویں صدی کے عثمانی قالینوں کی نمائش کا آغاز کر دیا ہے۔
نمائش کا افتتاح کل استنبول ترک اور اسلامی آثار عجائب گھر کے نمائش ہال میں کیا گیا جس میں ہنگری کے صدر جانوس آڈر نے بھی شرکت کی۔
ان قالینوں کی خوبصورتی کو یورپی مصور اپنی تصاویر میں پینٹ کرتے رہے ہیں۔
نمائش یکم مئی تک جاری رہے گی۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں