وائٹ ہاؤس میں نوروز تہوار منایا گیا

نوروز کی تقریب کا اہتمام متحدہ امریکہ کے صدر باراک اوباما کی اہلیہ مشل اوباما نے کیا۔ اس تقریب میں نوروز منانے والے ممالک اور اقوام کے نمائندوں نے شرکت کی اور اپنے اپنے ملک کا لوک رقص اور مقامی کھانوں کو پیش کیا۔

260365
وائٹ ہاؤس میں نوروز تہوار منایا گیا

وائٹ ہاؤس میں نوروز تہوار منایا گیا ۔
نوروز کی تقریب کا اہتمام متحدہ امریکہ کے صدر باراک اوباما کی اہلیہ مشل اوباما نے کیا۔
اس تقریب میں نوروز منانے والے ممالک اور اقوام کے نمائندوں نے شرکت کی اور اپنے اپنے ملک کا لوک رقص اور مقامی کھانوں کو پیش کیا۔
مشل اوباما نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا وائٹ ہاؤس مختلف ثقافتی سرگرمیوں اور روایات کو بڑی اہمیت دیتا ہے اسی لیے ہم نے نوروز کا تہوار بھی اس سرگرمیوں کے دائرہ کار کے تحت منانے کا فیصلہ کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ انہیں نوروز کا تہوار منانے اورمیزبانی کرتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں