ہوجا لی کے لیے دنیا بھر لیے اظہارِ ہمدردی کا پیغام
یورو ویژن 2011 کی ونر آذری گلو کارہ نگار جمال نے "بروکن ڈریمز" نامی گیت کے ساتھ دنیا بھر کو ہمدردی کا پیغام دیا ہے
سن 2011 کے یورو ویژن گیتوں کے مقابلے میں اول پوزیشن حاصل کرنے والی آذری گلوکاری نگار جما ل نے ہوجا لی قتل عام کی برسی کے موقع پر دنیا کو ایک مؤثر پیغام دیا ہے۔
نگار نے 21 فروری کو انقرہ کانگریسیم میں منعقدہ Emptahy ۔ 2015 پروگرام میں " بروکن ڈریمز " نامی گیت کے ساتھ دنیا بھر تک اپنی صدا پہنچانے کی کوشش کی ۔
نگار جمال نے اپنے ملک کی تنہائی کو بیان کرنے والے گیت کو ہال کے بڑے اسٹیج پر 'تھری ڈی میپنگ' اور' پروجیکشن میپنگ' ٹیکنالوجی کے ساتھ تصویری و صوتی اثرات کی ہمراہی میں صدا بند کیا۔
متعللقہ خبریں
![غیر ملکی سیاحتی بحری جہازوں کی ترکیہ آمد کا سلسلہ جاری](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/e6ba/590e/d2a2/66715dd0cba44.jpg?time=1719185948)
غیر ملکی سیاحتی بحری جہازوں کی ترکیہ آمد کا سلسلہ جاری
روڈز پورٹ سے آنے والے 238 میٹر طویل "کرسٹل سمفنی" جہاز پر 445 مسافر اور 492 اہلکار سوار ہیں
![دنیا بھر میں عید الضحیٰ بڑی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/224e/6e33/10a1/667138f40e7a3.jpg?time=1719185948)
دنیا بھر میں عید الضحیٰ بڑی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے
پاکستان کے تمام شہروں سمیت راولپنڈی میں بھی مسلمان کل نماز عید کے لیے یکجا ہوئے