"سرمئی کے پچاس شیڈز" دھماکہ خیز بزنس کر رہی ہے
عوام نے سینما میں بہترین جگہ حاصل کرنے کے لئے ٹکٹوں کے حصول کے لئے لمبی قطاریں بنا لیں
پُر شہوت، نشے کی حد تک جنسی جذبات والی " سرمئی کے پچاس شیڈز" نامی فلم نے گذشتہ ویک اینڈ پر شمالی امریکہ کے باکس آفس پر اپنی دھاک جما دی۔
عوام نے سینما میں بہترین جگہ حاصل کرنے کے لئے ٹکٹوں کے حصول کے لئے لمبی قطاریں بنا لیں۔
جنسیت سے مغلوب فلم "سرمئی کے پچاس شیڈز" کی کہانی ، کرسٹئن گرے " جیمی ڈورنان" کے اپنی کولیگ اناسٹیسیا سٹیلے کے ساتھ تعلقات پر مبنی ہے جو اس وقت تک 81.7 ملین ڈالر کا بزنس کر چکی ہے۔
فلم کی 40 فیصد سے زیادہ ٹکٹیں فروخت ہو چکی ہیں۔
دونوں نئے اداکاروں کی کارکردگی اس قدر اچھی ہے کہ اس فلم نے آسانی سے گذشتہ ہفتے کی ٹاپ فلم "سپانگ آوٹ آف واٹر " کو 30.5 ملین کی سیل کے ساتھ دھکیل کر تیسرے نمبر پر کر دیا ہے۔
متعللقہ خبریں
![غیر ملکی سیاحتی بحری جہازوں کی ترکیہ آمد کا سلسلہ جاری](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/e6ba/590e/d2a2/66715dd0cba44.jpg?time=1718946409)
غیر ملکی سیاحتی بحری جہازوں کی ترکیہ آمد کا سلسلہ جاری
روڈز پورٹ سے آنے والے 238 میٹر طویل "کرسٹل سمفنی" جہاز پر 445 مسافر اور 492 اہلکار سوار ہیں
![دنیا بھر میں عید الضحیٰ بڑی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/224e/6e33/10a1/667138f40e7a3.jpg?time=1718946409)
دنیا بھر میں عید الضحیٰ بڑی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے
پاکستان کے تمام شہروں سمیت راولپنڈی میں بھی مسلمان کل نماز عید کے لیے یکجا ہوئے