دیدم یونیسکو کی عالمی میراث کی فہرست میں شامل ہونے کا خواہاں

بحرہ ایجین کے تاریخی اور سیاحتی مراکز میں سے دیدم نے عالمی میراث کی فہرست میں جگہ پانے کے لیے اپنی کوششوں کا آغاز کردیا ہے۔ دیدم چیمبر آف کامرس نے اپولون عبادت گاہ ملت کھنڈرات اور الیاس بے کلیہ کو عالمی میراث کی فہرست میں شامل کروانے کے لیے یونیسکو سے رجوع کیا

219764
 دیدم یونیسکو کی عالمی میراث کی فہرست میں شامل ہونے کا خواہاں

بحیرہ ایجین کا علاقہ دیدمیونیسکو کی عالمی میراث کی فہرست میں شام ہونے کا خواہاں ہے۔
بحرہ ایجین کے تاریخی اور سیاحتی مراکز میں سے دیدم نے عالمی میراث کی فہرست میں جگہ پانے کے لیے اپنی کوششوں کا آغاز کردیا ہے۔
دیدم چیمبر آف کامرس نے اپولون عبادت گاہ ملت کھنڈرات اور الیاس بے کلیہ کو عالمی میراث کی فہرست میں شامل کروانے کے لیے یونیسکو سے رجوع کیا ہے۔
اس طرح وہ علاقے میں زیادہ سے زیادہ سیاحوں کو اپنی طرف کھینچنے کا خواہاں ہے۔
سیاح اپولون عبادت گاہ سمیت علاقے میں بڑی تعداد میں تاریخی شاہکاروں کی سیر کرتے ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں