استنبول "ورلڈ مونوپلی سٹی " میں امیدوار شہر کے طور پر شامل

استنبول کو عالمی شہرت یافتہ گیم " ورلڈ مونوپلی سٹی" میں بھی جگہ دی جا رہی ہے۔ گیم تیار کرنے والی فرم ہاس برو نے سوشل نیوز اور شو کی ویب سائٹ بوس فیڈ میں ورلڈ مونوپلی سٹی گیم میں بیس شہروں کا انتخاب کیا ہے جس میں استنبول بھی شامل ہے

219049
استنبول  "ورلڈ مونوپلی سٹی " میں امیدوار شہر کے طور  پر شامل

استنبول کو "ورلڈ مونوپلی سٹی " میں امیدوار شہر کی حیثیت سے منتخب کرلیا گیا ہے۔
استنبول کو عالمی شہرت یافتہ گیم " ورلڈ مونوپلی سٹی" میں بھی جگہ دی جا رہی ہے۔
گیم تیار کرنے والی فرم ہاس برو نے سوشل نیوز اور شو کی ویب سائٹ بوس فیڈ میں ورلڈ مونوپلی سٹی گیم میں بیس شہروں کا انتخاب کیا ہے جس میں استنبول بھی شامل ہے۔
پہلے مرحلے میں 80 شہروں کا انتخاب کیا گیا اور اس کے بعد اسے بیس تک محدود کردیا گیا ہے۔
ان شہروں کے انتخاب کی حتمی تاریخ 19 مارچ ہے۔
ہاس برو میں ترکی کے نمائندے کے مطابق اس میں استنبول کو جگہ دیا جانا بڑی اہمیت کا حامل ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں