نیو یارک میں کھلونوں کا میلہ

امریکہ کے قدیم ترین میلوں میں سے 112 واں بین الاقوامی ٹوائے فیسٹیول شروع ہو گیا ہے

219140
نیو یارک میں کھلونوں کا میلہ

نیو یارک میں کھلونوں کا میلہ۔۔۔
امریکہ کے قدیم ترین میلوں میں سے 112 واں بین الاقوامی ٹوائے فیسٹیول شروع ہو گیا ہے۔
فیسٹیول میں اس دفعہ ریکارڈ شرکت کی گئی ہے اور تقریباً 1 لاکھ 50 ہزار کھلونوں کی نمائش کی جا رہی ہے۔
میلے میں 100 ممالک سے 1000 کھلونوں کی فرمیں شامل ہیں۔
میلے میں ماڈلوں سے لے کر روئی بھرے کھلونوں تک، مقناطیسی زمین پر ریس لگانے والی گاڑیوں سے لے کر پتلیوں تک ہر طرح کے کھلونے موجود ہیں۔
میلے کے پہلے روز زائرین کا بھر پور رش دیکھا گیا، میلہ 17 فروری تک جاری رہے گا اور اس وقت تک 50 ہزار کے لگ بھگ زائرین کے میلہ دیکھنے کی توقع کی جا رہی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں