انجلیناکا خواتین کی سلامتی سے متعلق مطالعاتی مرکز کا افتتاح

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین کی خصوصی مندوب اور معروف اداکارہ انجلینا جولی نے لندن سکول آف اکنامکس میں خواتین کی سلامتی سے متعلق مطالعاتی مرکز کا افتتاح کردیا۔

218289
انجلیناکا خواتین کی سلامتی سے متعلق مطالعاتی مرکز کا افتتاح

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین کی خصوصی مندوب اور معروف اداکارہ انجلینا جولی نے لندن سکول آف اکنامکس میں خواتین کی سلامتی سے متعلق مطالعاتی مرکز کا افتتاح کردیا۔یہ یورپ کا پہلا مرکز ہے جو تنازعات اور جنگ زدہ علاقوں میں عورتوں سے زیادتی کے واقعات پر تحقیقات اور انکے خاتمے کیلئے کوششیں کریگا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں