بالقان میں ترکی زبان سے دلچسپی میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ

یونس ایمرے انسٹیٹیوٹ کی کوششوں سے بعض بالقانی ممالک میں ترکی زبان کو انتخابی غیر ملکی زبان کے طور پر پڑھایا جا رہاہے

188868
بالقان میں ترکی زبان سے دلچسپی میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ

بالقان میں ترکی زبان سے دلچسپی میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے۔
یونس ایمرے انسٹیٹیوٹ کی کوششوں سے بعض بالقانی ممالک میں ترکی زبان کو انتخابی غیر ملکی زبان کے طور پر پڑھایا جا رہاہے۔
اس کے علاوہ ترکی زبان کے کورسز کے ساتھ دلچسپی میں بھی روز بہ روز اضافہ ہو رہا ہے۔
یونس ایمرے انسٹیٹیوٹ کی کوششوں سے بوسنیا ہرزیگوینیا میں تقریباً 11 ہزار افراد کو ترکی زبان کے ساتھ متعارف کروایا گیا اور کثیر تعداد میں پرائمری اور مڈل اسکولوں میں ترکی زبان کو انتخابی غیر ملکی زبان کے مضمون کے طور پر شروع کروایا گیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں