سیاحت:گزشتہ سال ساڑھے بارہ ملین سیاحوں نے انطالیہ کی سیر کی

تازہ ترین اعداد وشمار کے مطابق ، گزشتہ سال انطالیہ کی سیر کےلیے آنے والے سیاحوں کی تعداد میں سن 2013 کے مقابلے میں 3.52 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا

176071
 سیاحت:گزشتہ سال ساڑھے بارہ ملین سیاحوں نے انطالیہ کی سیر کی

انطالیہ میں گزشتہ سال ساڑھے بارہ ملین غیر ملکی سیاحوں کی آمد ہوئی ۔
تازہ ترین اعداد وشمار کے مطابق ، گزشتہ سال انطالیہ کی سیر کےلیے آنے والے سیاحوں کی تعداد میں سن 2013 کے مقابلے میں 3.52 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔
شہر کی سیر کرنے والوں میں روسی سیاح 30.32 فیصدکے ساتھ نمایاں جس کے بعد جرمن اور ولندیزی سیاح قابل ذکر رہے ۔
ہالینڈ کے بعد برطانوی،سویڈش، یوکرینی، بیلجیئن ،قازق ،پولش اور ناروجیئن سیاحوں کی تعداد بھی حوصلہ افزا رہی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں