سارہ لورین دنیا کی پرکشش اداکاراوں میں شامل

پاکستانی اداکارہ اور ماڈل سارہ لورین خوبصورت اور پرکشش نظر آنے والی دنیا کی بہترین اداکاراؤں کی صف میں شامل ہوگئیں ہیں۔

138846
سارہ لورین دنیا کی پرکشش اداکاراوں میں شامل

پاکستانی اداکارہ اور ماڈل سارہ لورین خوبصورت اور پرکشش نظر آنے والی دنیا کی بہترین اداکاراؤں کی صف میں شامل ہوگئیں ہیں۔
پاکستانی اداکارہ سارہ لورین نے خوبصورتی میں میدان مار لیا ہے، ناز و انداز ، حسین چہرہ اور بہترین اداکاری کیساتھ سارہ لورین نے اپنا نام موسٹ بیوٹی فل وومین آف دی ورلڈ کی فہرست میں درج کرالیا ہے۔

اس فہرست میں سارہ لورین کے ہالی ووڈ کی صف اول کی اداکارہ انجلیناجولی اور بالی ووڈ کی اداکارہ ایشوریا رائے بھی شامل ہیں۔
اس کے علاوہ دنیا کی خوبصورت اور پُرکشش خواتین میں ہالی ووڈ سے مونیکا بیلوچی، کیٹ اپٹن، ارینا شایک، چارلیزتھرون، ریحانا بھی اس فہرست میں شامل ہیں۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں