قصر صدارت میں تقسیم انعامات کی تقریب

صدر رجب طیب ایردوان نے قصر صدارت میں منعقدہ " صدارتی فنون و آرٹ ایوارڈز" کی تقریب میں فنکاروں کو ایوارڈز تقسیم کیے ۔

136249
 قصر صدارت میں تقسیم  انعامات  کی تقریب

صدر رجب طیب ایردوان نے قصر صدارت میں منعقدہ " صدارتی فنون و آرٹ ایوارڈز" کی تقریب میں فنکاروں کو ایوارڈز تقسیم کیے ۔ 29 اکتوبر میں ایوارڈزکی حقدار شخصیات کا اعلان کیا گیا تھا ۔ ایوارڈ حاصل کرنے والوں میں حلیا کوچ یغیت ،اینگن دینیز اکارلی ،نیازی ساین ،عا لیو الات لی اور ابراہیم کافی دون میز شامل ہیں۔
صدر رجب طیب ایردوان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فنکاروں اور دانشوروں کو ایوارڈ د ے کرمجھے دلی مسرت ہوئی ہے اور میں ان مایہ ناز شخصیات کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔ ترکی کی سر زمین پر ماضی کیطرح دور حاضر اور مستقبل میں بھی علماء اور دانشور جنم لیتے رہیں گے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں