استنبول ایک اور فلم فیسٹیول کی میزبانی کر رہا ہے

بین الاقوامی باسفورس فلم فیسٹیول کے سلسلے میں سینکڑوں فلموں کی نمائش کی جا رہی ہے ، پینلوں اور ورکشاپوں کا اہتمام کیا جا رہا ہے

199826
استنبول ایک اور فلم فیسٹیول کی میزبانی کر رہا ہے

بین الاقوامی باسفورس فلم فیسٹیول کے سلسلے میں سینکڑوں فلموں کی نمائش کی جا رہی ہے ، پینلوں اور ورکشاپوں کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔
ترک اور عالمی سینما سے طویل اور مختصر دورانیے کی فلموں کی نمائش کے ساتھ ساتھ عالمی شہرت یافتہ ڈائریکٹروں اور پورڈیوسروں نے ورکشاپوں کا بھی اہتمام کیا۔
ورکشاپ میں معروف اداکار جیمز پٹ اور جیمز فرانکو کے علاوہ معروف ہدایتکار ایوانا چُبک نے بھی شرکت کی۔
فیسٹیول میں مختصر دورانیے کی فلموں میں 102 ممالک سے 3 ہزار سے زائد شرکت ہوئی ۔
فیسٹیول میں بلا اجرت فلموں کی نمائش کا سلسلہ 28 نومبر تک جاری رہے گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں