مجھےعامر کے ساتھ کام کر کے خوشی ہوگی: شاہ رخ خان

بالی ووڈ کے سپر اسٹارشاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ عامر خان کے ساتھ کام کرنے کے لئے تیار ہوں اور مجھے بہت خوشی ہو گی

183531
مجھےعامر کے ساتھ کام کر کے خوشی ہوگی: شاہ رخ خان

اطلاع کے مطابق، بالی ووڈ کے سپر اسٹارشاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ عامر خان کے ساتھ کام کرنے کے لئے تیار ہوں اور مجھے بہت خوشی ہو گی کہ کوئی ہدایت کار ایسی فلم بنائے جس میں ہم دونوں کو ایک ساتھ کام کرنے کا موقع ملے۔


واضح رہے کہ چند روز قبل عامر خان نے اپنی نئی آنے والی فلم پی کے کی تشہیری مہم کے دوران شاہ رخ خان کو ان کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ہیپی نیو ایئر کی کامیابی پر مبارکباد دی تھی۔
اس سے قبل سلمان خان نے بھی اپنے رئیلٹی شو بگ باس کے دوران شاہ رخ کی فلم کی پروموشن کی تھی جس پر شاہ رخ نے اُن کا شکریہ ادا کیا تھا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں