تینتیسواں استنبول عالمی میلہ کتب

اس میلے میں ترکی اور بیرون ملک سے تقریبا ساڑھے آٹھ سو طباعتی ادارے اور سماجی تنظیمیں شرکت کر رہی ہیں جو کہ مختلف قسم کے مباحثوں ، پینلز اور بچوں کی تقریبات میں حصہ لیں گی

181961
تینتیسواں استنبول عالمی میلہ کتب

تینتیسواں عالمی استنبول میلہ کتب شروع ہو رہا ہے۔
ترک سینیما کے سو سال نامی اس میلے کا آغاز آٹھ نومبر سے ہوگا۔
اس میلے میں ترکی اور بیرون ملک سے تقریبا ساڑھے آٹھ سو طباعتی ادارے اور سماجی تنظیمیں شرکت کر رہی ہیں جو کہ مختلف قسم کے مباحثوں ، پینلز اور بچوں کی تقریبات میں حصہ لیں گی ۔
ترک سینیما کے سو سال مکمل ہونے کی مناسبت سے اس میلے میں اعزازی مصنف کے طور پر اتیلا دور سائے شریک ہونگے۔
اس میلے کا اعزازی رکن ملک ہنگری ہوگا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں