دوسرا بین الاقوامی ترکیات سمپوزئیم

ترکی کی چانکری کھاراتیکن یونیورسٹی نے دوسرے بین الاقوامی ترکیات سمپوزئیم کی میزبانی کی

178207
دوسرا بین الاقوامی ترکیات سمپوزئیم

ترکی کی چانکری کھاراتیکن یونیورسٹی نے دوسرے بین الاقوامی ترکیات سمپوزئیم کی میزبانی کی۔
سمپوزئیم کا موضوع " 100 ویں سال میں پہلی عالمی جنگ کے ترک ادبیات پر اثرات" تھا۔
سات مختلف ممالک سے 38 ماہرین نے سمپوزئیم میں پریزنٹیشن دی۔
سمپوزئیم میں چناق قلعے اور ساری کامشی کے محاذوں پر جنگ لڑنے والے فوجیوں اور پیچھے رہنے والی عوام کے احساسات و جذبات کے اشعار، مقالوں ، ناولوں ، ڈائریوں اور مکتوب میں اظہار کے موضوع پر بات کی گئی۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں