انطاکیہ سویلائزیشن کورس کنیڈا میں کنسرٹ پیش کرے گا

تین الہی مذاہب کے نمائندوں پر مشتمل انطاکیہ سویلائزیشن کورس 25 کو مونٹریا ل ، 26 اکتوبر کو اوٹاوا اور 27 اکتوبر ٹورنٹو میں کنسرٹ پیش کرے گا۔ انطاکیہ سویلائزیشن کورس اس سال متحدہ امریکہ، مقدونیہ، سربیہ، عراق اور اٹلی میں بھی کنسرٹ پیش کرے گا۔

165387
انطاکیہ سویلائزیشن کورس کنیڈا میں کنسرٹ پیش کرے گا

تین الہی مذاہب کے نمائندوں پر مشتمل انطاکیہ سویلائزیشن کورس 25 کو مونٹریا ل ، 26 اکتوبر کو اوٹاوا اور 27 اکتوبر ٹورنٹو میں کنسرٹ پیش کرے گا۔
اپنی مخصوص خصوصیات کی وجہ سے نوبل امن ایوارڈ کے لیے بھی نامزد کیے جانے والے اس کورس کے تین کنسرٹ بلا ٹکٹ پیش کیے جائیں گے۔
انطاکیہ سویلائزیشن کورس اس سال متحدہ امریکہ، مقدونیہ، سربیہ، عراق اور اٹلی میں بھی کنسرٹ پیش کرے گا۔
سن 2007 میں قائم ککیا جانے والا یہ کورس راہب، امام، اساتذہ، صراف، طلبا ، ریٹائرڈ اور بزنس مینوں پر مشتمل ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں