ترک فلموں کا منگولیا کا سفر

منگولیا میں "ترک سینما فوکس ڈے" کا اہتمام کیا جائے گا

151175
ترک فلموں کا منگولیا کا سفر

ترکی اور منگولیا کے درمیان سفارتی تعلقات کی 45 ویں اور ترک سینما کی 100 ویں سالگرہ کی مناسبت سے منگولیا میں "ترک سینما فوکس ڈے" کا اہتمام کیا جائے گا۔

یہ تقریبات 9 اکتوبر کو منعقد ہوں گی اور ان کا انعقاد 8 اکتوبر کو شروع ہونے والے دوسرے بین الاقوامی اُلان باتُر فلم فیسٹیول کے دائرہ کار میں کیا جائے گا۔
فیسٹیول کے ترک سینما فوکس ڈے پروگرام میں "تتلی کا خواب"، "موسم سرما کی نیدل" اور "بھیڑ " نامی فلمیں منگول سینما کے پرستاروں کے لئے پیش کی جائیں گی۔
دس اکتوبر کو" موجودہ دور میں ترک سینما "کے عنوان سے ایک فورم کا اہتمام کیا جائے گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں