جنوبی قبرص: چالیس سال سے بند مسجد کھول دی گئی

جنوبی قبرص کے علاقے باف میں واقع ابو بکر جامع مسجد سن 1974 کے بعد پہلی دفعہ عبادت کےلیے کھول دی گئی

140404
جنوبی قبرص: چالیس سال سے بند مسجد کھول دی گئی

جنوبی قبرص کے علاقے باف میں واقع ابو بکر جامع مسجد سن 1974 کے بعد پہلی دفعہ عبادت کےلیے کھول دی گئی ۔
قبرص میں امن مذاکرات کے سلسلے کے تحت جزیرے کے دونوں طرفین سے وابستہ دینی قائدین نے بحالی امن کی کوششوں میں مدد کےلیے اپنی کوششیں صرف کی ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں