عید الفطر کا تہوار،غم و خوشی کے ملے جلے احساسات

مسلمانانِ عالم نے نماز عید کے دوران بالخصوص غزہ سمیت دنیا کے بیشتر علاقوں میں ظلم و ستم کے ستائے مسلمانوں کے حق میں دعائے خیر مانگی

73936
عید الفطر کا تہوار،غم و خوشی کے ملے جلے احساسات

عالم اسلام میں عیدالفطر انتہائی عقیدت و احترام اور غم و خوشی کے ملے جلے احساسات کے تحت منا ئی جا رہی ہے ۔
مسلمانانِ عالم نے نماز عید کے دوران بالخصوص غزہ سمیت دنیا کے بیشتر علاقوں میں ظلم و ستم کے ستائے مسلمانوں کے حق میں دعائے خیر مانگی ۔
غزہ میں عید الفطر کے موقع پر افراد نے قبرستانوں میں جا کر اپنے بچھڑے ہوئے رشتے داروں کی قبروں کی زیارت کی ۔
اوزبکستان ،جرمنی ،بلقانی ممالک ، فلپائن ،انڈونیشیا اور آسٹریلیا میں بھی نمازِ عید کے بڑے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے جس میں عالمِ اسلام کی خوش حالی و سلامتی کےلیے دعائیں مانگی گئیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں