جی بی ٹی اے کے میلے میں ٹرکش ایئر لائنز کی شرکت

امریکہ کے کاروباری سیاحت کے حوالے سے سب سے بڑے میلے گلوبل بزنس ٹریول ایسو سی ایشن میں شریک ٹرکش ایئر لائنز کی اشتہاری فلم کے ستارے اور این بی اے کے مایہ ناز کھلاڑی کوب برائنٹ کو خاصی پذیرائی حاصل ہوئی

73407
جی بی ٹی اے کے میلے میں ٹرکش ایئر لائنز کی شرکت

امریکہ کے کاروباری سیاحت کے حوالے سے سب سے بڑے میلے گلوبل بزنس ٹریول ایسو سی ایشن میں شریک ٹرکش ایئر لائنز کی اشتہاری فلم کے ستارے اور این بی اے کے مایہ ناز کھلاڑی کوب برائنٹ کو خاصی پذیرائی حاصل ہوئی ۔
میلے میں برائنٹ نے زائرین کے ساتھ تصاویر کھنچوائیں ۔
اسکائی ٹریکس کے مطابق ، اس سال چوتھی بار یورپ کی بہترین فضائی کمپنی کا اعزاز ٹرکش ایئر لائنز کو حاصل ہوا ہے کہ جس نے گلوبل بزنس ٹریول ایسو سی ایشن کے اس میلے میں بطور گولڈ اسپانسر کے شرکت کی ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں