ترکی: یونیسکو کی ثقافتی کمیٹی کا رکن منتخب

ترکی کو یونیسکو کی ثقافتی ورثے کی کمیٹی کا رکن منتخب کیا گیا ہےکہ جس کے بعد اسے اپنے گیارہ عدد تاریخی آثار کو ثقافتی اقدار کی تحفظاتی فہرست میں شامل کرنے کا بھی اختیار حاصل ہوگا

83567
 ترکی: یونیسکو کی  ثقافتی کمیٹی کا رکن منتخب

ترکی کو یونیسکو کی ثقافتی ورثے کی کمیٹی کا رکن منتخب کیا گیا ہے۔
ترکی کا انتخاب اٹلی اور فرانس سے سخت مقابلے کے بعد کیا گیا ہے ۔
ترکی اس عہدے پر سن 2014 سے 2018 تک فائز رہے گا۔
اس کمیٹی کو علاوہ ازیں ، تر کی کے 11 عدد تاریخی آثار کو ثقافتی اقدار کی تحفظاتی فہرست میں شامل کرنے کا بھی اختیار حاصل ہوگا۔
ترکی نے اس سے پیشتر سن 2006 تا 2010 میں بھی اس کمیٹی میں اپنے فرائض ادا کیے تھے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں