کیوبا: غیر ملکی سیاحوں کی تعداد میں اضافہ

کیوبا کے لیے سفر کی پابندی کے باوجود چھہ لاکھ افراد نے کیوبا کا دورہ کیا

64179
کیوبا: غیر ملکی سیاحوں کی تعداد میں اضافہ

کیوبا    کے لیے  سفر کی پابندی   کے باوجود  اس کا اثر سیاحت پر مثبت انداز میں پڑ رہا ہے۔

 گزشتہ سال تقریباً چھہ لاکھ   افراد نے  کیوبا کا  دورہ کیا  کہ جس کی تعداد میں اس سال  ایک لاکھ افراد     کا مزید اضافہ توقع ہے ۔

 ان سیاحوں میں سب سے زیادہ تعداد کینیڈئین افراد کی تھی جن کے بعد   برطانوی اور جرمن سیاحوں کا شما ر ہوتا ہے ۔

 توقع ہے کہ ٹرکش ایئر لائنز   کی کیوبا کے لیے پروازوں کے آغاز سے ترک سیاح     بھی اس ملک کا رخ کریں گے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں